پاکستان کو ادھار تیل فراہم کرنے کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد کیا جائے گا، سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادھار تیل فراہم کرنے اور دیگر سہولتیں دینے کا فیصلہ پاکستانی صدارتی انتخاب کے بعد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت پٹرولیئم کے ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں سعودی عرب کا دورہ کرنے والے وفد کو واضح کردیا گیا تھا کہ پاکستان کو خام تیل ادھار دینے کا حتمی فیصلہ پاکستانی صدارتی الیکشن کے بعد ہوگا۔
|